310۔ سفر کی تیاری

مَنْ تَذَكَّرَ بُعْدَ السَّفَرِ اسْتَعَدَّ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۸۰) جو سفر کی دوری کو پیش نظر رکھتا ہے وہ کمر بستہ و آمادہ رہتا ہے۔ زندگی ایک طویل سفر ہے اور اس مسافر کی منزل خدا ہے۔ اب جن کی منزل و مقصود بلند ہے ان کے سفر کٹھن اور دور کے ہوتے ہیں، لمبے … 310۔ سفر کی تیاری پڑھنا جاری رکھیں